پنجاب پولیس کے منشیات کی روک تھام کے ٹاسک فورس نے کل BSF کے ساتھ دو مختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ، ہتھیار اور منشیات کے ساتھ 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اُس نے امرتسر کے ایک سرحدی گاؤں سے 20 کلو گرام ہیروئن کے ساتھ 4 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ملزمان کا پاکستانی ہینڈلرس کے ساتھ رابطہ تھا اور وہ ان کے ساتھ مل کر اس علاقے میں منشیات کی سپلائی میں ملوث تھے۔ کاؤنٹر انٹیلی جنس اور بھٹنڈا پولیس نے 4 غیر قانونی پستولوں اور 26 کارآمد کارتوس کے ساتھ تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔×
Site Admin | January 7, 2026 10:07 AM | Punjab Arrest
پنجاب پولیس کے منشیات کی روک تھام کے ٹاسک فورس نے کل BSF کے ساتھ دو مختلف مشترکہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ، ہتھیار اور منشیات کے ساتھ 7 افراد کو گرفتار کیا ہے۔