پنجاب پولیس نے پاکستان میں مقیم ISI کے ذریعے سرحدی ریاست میں دہشت گردی کے ماڈیولز کے ذریعے بدامنی پیدا کرنے کے نئے رجحان کا پتہ لگایا ہے۔ اِن ماڈیولز کا مقصد ریاست کو نقصان پہنچانے کے ذریعے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے حوصلے پست کرنا ہے۔ لدھیانہ پولیس کی جانب سے حال ہی میں پردہ فاش کئے گئے دہشت گردی کے ماڈیول سے تفتیش کے دوران اِس بات کا انکشاف ہوا۔ اِس ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کے دوران گذشتہ رات ہوئی مدبھیڑ میں تنظیم کے دو کارندے زخمی ہوگئے۔ دونوں کا تعلق راجستھان سے ہے۔ اِن کے قبضے سے دو چینی دستی بم، پانچ جدید ترین پسٹلز اور پانچ زندہ کارتوس برآمد کئے گئے ہیں۔
Site Admin | November 21, 2025 10:00 PM
پنجاب پولیس نے پاکستان میں مقیم ISI کے ذریعے سرحدی ریاست میں دہشت گردی کے ماڈیولز کے ذریعے بدامنی پیدا کرنے کے نئے رجحان کا پتہ لگایا ہے