ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 11, 2025 10:29 PM

printer

پنجاب پولیس نے سرحد پار کے ایک جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

پنجاب پولیس نے سرحد پار کے ایک جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جس کا تعلق مبینہ طور پر نئی دلّی میں پاکستان کے ہائی کمیشن میں تعینات ایک پاکستانی عہدیدار سے ہے۔ بھارتی فوج کی نقل وحرکت سے متعلق حساس معلومات پاکستان کو افشا کئے جانے میں ملوث دو افراد کو مالیر کوٹلہ قصبے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے سربراہ گورو یادو نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ابتدائی چھان بین سے پتہ چلا ہے کہ ملزم کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے عوض آن لائن ٹرانزیکشن کے ذریعے رقم مل رہی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں