پنجاب پولیس نے آج امرتسر میں Rocket Propelled Grenade, RPG اور لانچر کے ساتھ دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 کارندوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی چھان بین سے پتہ چلا ہے کہ دونوں کارندے، مہک دیپ سنگھ اور آدتیہ پاکستان کی ISI کے کارندے کے ساتھ رابطے میں تھے، جس نے ہتھیار بھیجے تھے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ RPG بھیجنے کا مقصد پنجاب میں دہشت گردانہ حملہ کروانا تھا۔ مزید چھان بین جاری ہے تاکہ پورے Network کا پتہ لگایا جاسکے۔
Site Admin | October 21, 2025 2:47 PM
پنجاب پولیس نے آج امرتسر میں Rocket Propelled Grenade, RPG اور لانچر کے ساتھ دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 کارندوں کو گرفتار کیا ہے