July 18, 2025 2:50 PM

printer

پنجاب میں پاکستان کے اسمگلروں نے گزشتہ چند روز میں ڈرونز کے ذریعے بھارتی علاقے میں منشیات کی اسمگلنگ کی سرگرمیاں تیز کردی ہیں

پنجاب میں پاکستان کے اسمگلروں نے گزشتہ چند روز میں ڈرونز کے ذریعے بھارتی علاقے میں منشیات کی اسمگلنگ کی سرگرمیاں تیز کردی ہیں۔ البتہ بی ایس ایف ذرائع کے حوالے سے جالندھر کے ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ   بی ایس ایف کے مستعد جوانوں نے گزشتہ دو روز میں امرتسر اور فیروز پور سیکٹر میں مختلف کارروائیوں کے دوران 6 ڈرونز کو ناکارہ کرکے اور 10 کلو گرام سے زیادہ ہیروئن برآمد کرکے اُن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔