پنجاب میں نقلی شراب کے معاملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے اور دیگر کئی افراد اسپتال میں شریک ہیں۔ یہ واقع امرتسر کے Majitha حلقے میں پیش آیا جہاں چار گاؤوں کے باشندوں نے ایتھانول سے بنی نقلی شراب پی لی تھی۔ مرنے والوں کے افراد خاندان سے ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے کہا کہ قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔
Site Admin | May 14, 2025 9:32 AM
پنجاب میں نقلی شراب کے معاملے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے اور دیگر کئی افراد اسپتال میں شریک ہیں
