پنجاب میں سیاحت کو فروغ دینے اور جنگلاتی زندگی کے تحفظ کی خاطر حکومت نے سری آنندپور صاحب کی Jhajjar-Bachauli وائلڈ لائف سنچری کو ایکو ٹوریزم کے طور پر فروغ دینے کا منصوبہ تیار کیا ہے، جو ریاست کا پہلا Leopard Safari کا مقام ہوگا۔ کَل 2025-26 کیلئے پیش کئے گئے ریاستی بجٹ میں اس کا اعلان کیا گیا۔ پنجاب کے Nangal کو اگلے بڑے سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے، جس کیلئے بجٹ میں 10 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔×
Site Admin | March 27, 2025 3:00 PM
پنجاب میں سیاحت کو فروغ دینے اور جنگلاتی زندگی کے تحفظ کی خاطر حکومت نے وائلڈ لائف سنچری کو ایکو ٹوریزم کے طور پر فروغ دینے کا منصوبہ تیار کیا ہے