پنجاب میں، غیر قانونی ٹریول ایجنٹوں کے خلاف، پوری ریاست میں ایک روزہ ریاستی سطح کا ایک وسیع آپریشن کیا گیا ہے۔ ایک ہزار 274 امیگریشن فرموں کے خلاف چھاپے مارے گئے۔ 7 ٹریول ایجنٹوں کو، جو قصوروار پائے گئے، گرفتار کرلیا گیا ہے۔ امن وقانون کے خصوصی DGP ارپیت شکلا نے، جنھوں نے اس آپریشن کی نگرانی کی، بتایا کہ غیرقانونی ٹریول ایجنٹوں کے خلاف 24 فرسٹ انفارمیشن رپورٹ، FIRs درج کی گئی ہیں۔
Site Admin | February 25, 2025 9:18 PM
پنجاب میں، غیر قانونی ٹریول ایجنٹوں کے خلاف، پوری ریاست میں ایک روزہ ریاستی سطح کا ایک وسیع آپریشن کیا گیا ہے