October 7, 2025 9:27 PM

printer

پنجاب حکومت نے Coldrif Cough Syrup کے استعمال، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے

پنجاب حکومت نے Coldrif Cough Syrup کے استعمال، فروخت اور تقسیم پر فوری طور پر پابندی لگا دی ہے۔ مدھیہ پردیش میں مبینہ طور پر اِس ملاوٹی دوا کے استعمال سے 14 بچوں کی موت کی خبر کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ ریاست کے خوراک اور منشیات کے انتظامیہ نے ایک آرڈر جاری کرکے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اِس معاملے کی حساسیت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔