پریس انفارمیشن بیورو PIB نے کہا ہے کہ بعض پروپیگنڈہ اکاؤنٹس سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر سرکولیٹ کر کے اسے دلّی کے دھماکے کے ساتھ جوڑنے کا جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں۔

پریس انفارمیشن بیورو PIB نے کہا ہے کہ بعض پروپیگنڈہ اکاؤنٹس سوشل میڈیا پر ایک پرانی تصویر سرکولیٹ کر کے اسے دلّی کے دھماکے کے ساتھ جوڑنے کا جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں۔ حقائق کا پتہ لگانے سے متعلق PIB کے شعبے نے یہ وضاحت کی ہے کہ یہ تصویر لبنان میں 2024 کے ایک دھماکے کی ہے اور دلّی کے واقعے سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

اُس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ شیئر کرنے سے پہلے معتبر اور سرکاری ذرائع سے اس طرح کے دعووں کی تصدیق کریں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔