February 25, 2025 9:19 PM

printer

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کل مہاشوراتری کے پوتر موقع پر اختتام پذیر ہوجائے گا۔ 45 روزہ اِس عظیم الشان روحانی تقریب میں 64 کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند شامل ہوچکے ہیں

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کل مہاشوراتری کے پوتر موقع پر اختتام پذیر ہوجائے گا۔ 45 روزہ اِس عظیم الشان روحانی تقریب میں 64 کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند شامل ہوچکے ہیں۔ اِس تقریب کے محفوظ طریقے سے اختتام پذیر ہونے کو یقینی بنانے کیلئے اترپردیش حکومت نے تیاریاں کی ہیں۔ انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹریفک سے متعلق انتظامات کی پابندی کریں اور عقیدتمندوں کی سہولت اور ٹریفک کے بلا رکاوٹ جاری رہنے میں تعاون کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔