پریاگ راج مہاکمبھ-2025 میں ایک روحانی مشاہدہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ، حفظانِ صحت پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں بینائی سے متعلق بیماریوں پر قابو پانے کی غرض سے ایک پہل: ’نیتر کمبھ‘ کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔ کمبھ میلے کے سیکٹر 6 علاقے میں آنکھوں کی مفت جانچ اور نظر کے چشمے فراہم کئے جارہے ہیں۔ اس 50 روزہ مہاکمبھ کے دوران نیتر کمبھ پہل کے تحت، 500 سے زیادہ آنکھوں کے ڈاکٹرس اور ایک ہزار سے زیادہ متعلقہ ماہرین اپنی خدمات فراہم کررہے ہیں۔×
Site Admin | February 23, 2025 3:33 PM
پریاگ راج مہاکمبھ-دو ہزار پچیس میں ایک روحانی مشاہدہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ، حفظانِ صحت پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔
