October 12, 2025 9:36 PM

printer

پرسار بھارتی کے چیئرمین ڈاکٹر نوونیت کمار سہگل نے کہا ہے کہ بھارت کی بڑھتی ہوئی معیشت، دنیا بھر میں ایک نیا مقام حاصل کر رہی ہے

پرسار بھارتی کے چیئرمین ڈاکٹر نوونیت کمار سہگل نے کہا ہے کہ بھارت کی بڑھتی ہوئی معیشت، دنیا بھر میں ایک نیا مقام حاصل کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج گوا میں پبلک سروس میں ICAI ممبروں کی ریذیڈینشیل میٹنگ کے دوران کہی۔ ڈاکٹر سہگل نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ دنیا کی بڑی معیشتوں میں سے ایک بھارت، تقریباً چھ اعشاریہ آٹھ سےلے کر7 اعشاریہ کی رفتار سے ترقی کر رہا ہے، جبکہ کوئی بھی دوسری بڑی معیشت ایسا نہیں کر پا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے بارے میں عالمی سوچ تیزی سے بدل رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔