ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 4, 2025 10:03 AM | BES-CONFERENCE

printer

پرسار بھارتی کے چیئرمین نَونیت کمار سہگل نے نئی دلّی میں براڈ کاسٹ اور میڈیا ٹیکنالوجی سے متعلق 29 ویں بین الاقوامی کانفرنس BES EXPO 2025 کا افتتاح کیا ہے۔

پرسار بھارتی کے چیئرمین نَونیت کمار سہگل نے نئی دلّی میں براڈ کاسٹ اور میڈیا ٹیکنالوجی سے متعلق 29 ویں بین الاقوامی کانفرنس BES EXPO 2025 کا افتتاح کیا ہے۔ کَل اپنے خطاب میں جناب سہگل نے کہا کہ گزشتہ 10 برس میں ملک میں ڈیجیٹل بنیادی ڈھانچے کو کئی گنا فروغ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مواصلات اور نشریات میں نئی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے سے پروگراموں کا ڈیجیٹائزیشن اور سب تک اُن کی رسائی ممکن ہوپائی ہے۔ پرسار بھارتی کے CEO گورَو دویدی نے کہا کہ نشریاتی میڈیا منظر نامہ بہت تیزی سے بدل رہا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں