پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت کمار سہگل نے نوجوانوں کو مصروف رکھنے اور ریڈیو کی رسائی کو، خاص طور پر شہری علاقوں میں توسیع دینے پر زور دیا ہے۔ جناب سہگل نے، جو گجرات کے ایک روزہ دورے پر تھے، آج آکاشوانی احمدآباد کا دورہ کیا۔ جناب سہگل نے اسٹیشن کے اسٹوڈیوز، خبروں اور پروگرام یونٹوں کی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔
چیئرمین نے واضح کیا کہ WAVE OTT پلیٹ فارم، نوجوانوں کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مختلف طرح کی تفریحی پروگرام فراہم کرنے میں ایک انتہائی اہم قدم ہے۔
Site Admin | February 27, 2025 9:23 PM
پرسار بھارتی کے چیئرمین نونیت کمار سہگل نے نوجوانوں کو مصروف رکھنے اور ریڈیو کی رسائی کو، خاص طور پر شہری علاقوں میں توسیع دینے پر زور دیا ہے