ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 11, 2025 9:48 PM

printer

پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت ملک کے 35 لاکھ کسانوں کو دعووں کی شکل میں مجموعی طور پر تین ہزار 900 کروڑ روپئے حاصل ہوئے ہیں

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج راجستھان میں جھنجھنو کے مقام پر  پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا کے تحت تین ہزار 900 کروڑ روپئے براہِ راست فائدوں کی منتقلی کے توسط سے 35 لاکھ سے زیادہ کسانوں کے کھاتوں میں منتقل کئے۔
اس میں سے ایک ہزار 400 کروڑ روپئے ریاست کے 9 لاکھ 70 ہزار کسانوں کیلئے جاری کئے گئے۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب چوہان نے کسانوں کی آْمدنی دوگنا کرنے کے مرکز کے عہد کو دوہرایا۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔