پدم ایوارڈس کے لیے نامزدگیاں اور سفارشات حاصل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 اگست کردی گئی ہے۔ ایوارڈس کے لیے نامزدگیاں صرف راشٹریہ پُرسکار پورٹل پر ہی آن لائن طریقے سے حاصل کی جائیں گی۔ پدم ایوارڈس 2026 کا اعلان یومِ جمہوریہ 2026 کے موقع پر کیا جائے گا۔ پدم ایوارڈس، جنہیں پدم وِبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری کے نام سے جانا جاتا ہے، ملک کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈس ہیں۔×
Site Admin | July 31, 2025 10:02 AM | Padma awards
پدم ایوارڈس کے لیے نامزدگیاں اور سفارشات حاصل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 اگست کردی گئی ہے۔
