November 21, 2025 9:57 PM

printer

پاکستان کے فیصل آباد میں ایک فیکٹری کے اندر ہوئے گیس دھماکے میں 15 لوگوں کی موت ہوگئی

پاکستان کے فیصل آباد علاقے میں ملِک پور کے قریب آج ایک فیکٹری میں گیس دھماکے میں 15 لوگ ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے۔ بچاؤ حکام کے مطابق آج صبح فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک عمارت اور قریب کی کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ فیصل آباد کمشنر کے آفس کے مطابق 15 لوگوں کو ملبے سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔