پاکستان کے شہر کراچی میں گُل پلازہ شاپنگ مال میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے پہلے بچاؤ عملے نے وہاں سے مزید آٹھ لاشیں نکالیں۔ 70 سے زیادہ گمشدہ افراد کی تلاش اب بھی جاری ہے۔ بچاؤ عہدیداروں نے بتایا کہ ٹیموں نے کارروائی کے دوران، ایک بچے سمیت تین افراد کی جھلسی ہوئی لاشیں بھی برآمد کی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ملبہ ہٹانے اور آگ پر پوری طرح قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ دوسری جانب عوام نے آگ پر قابو پانے میں تاخیر کیلئے سندھ حکومت اور کراچی کے میئر کی سخت مذمت کی ہے۔×
Site Admin | January 19, 2026 2:51 PM
پاکستان کے شہر کراچی میں گُل پلازہ شاپنگ مال میں لگی آگ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 تک پہنچ گئی ہے۔