ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 13, 2025 9:34 PM

printer

پاکستان کے شہر لاہور میں اسرائیل کے خلاف ایک مارچ کے دوران تحریک لبیک کے حامیوں اور پولیس کے درمیان پُرتشدد جھڑپ میں کئی مظاہرین مارے گئے

پاکستان کے شہر لاہور میں اسرائیل کے خلاف ایک مارچ کے دوران تحریک لبیک کے حامیوں اور پولیس کے درمیان پُرتشدد جھڑپ میں کئی مظاہرین مارے گئے۔ ایک پولیس افسر کی بھی موت ہوئی ہے۔ یہ پُرتشدد جھڑپیں Muridke میں اُس وقت ہوئیں جب تحریک لبیک کے حامی، غزہ اور فلسطین کی حمایت میں امریکی سفارتخانے کی جانب مارچ کر رہے تھے جو اسلام آباد میں واقع ہے۔پنجاب پولیس کے سربراہ عثمان انور نے بتایا کہ مظاہرین نے گولیاں چلائیں جس سے ایک افسر کی موت ہوگئی اور دیگر اہلکار زخمی ہوئے۔ دوسری طرف تحریک لبیک نے کہا ہے کہ اِن جھڑپوں کے دوران، اُس کے کئی حامی بھی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں اِس تنظیم کے سربراہ سعد رِضوی بھی شامل ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ اُنھیں کئی گولیاں لگنے سے زخم آئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔