ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 29, 2025 2:59 PM

printer

پاکستان کے سندھ صوبے میں سندھو ندی پر 6 نئی نہروں کی تعمیر کے خلاف احتجاجات میں شدت آگئی ہے

پاکستان کے سندھ صوبے میں سندھو ندی پر 6 نئی نہروں کی تعمیر کے خلاف احتجاجات میں شدت آگئی ہے۔ وکیل،  سماجی کارکنان اور سول سوسائٹی کے گروپوں نے مفاد عامہ کی کونسل کے تازہ اعلان کو مسترد کردیا ہے۔ اس متنازعہ پروجیکٹ پر اتفاقِ رائے حاصل کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی۔ یہ پروجیکٹ، جس کو جولائی 2024 میں صدر آصف علی زرداری نے منظور کیا تھا، اس کے ذریعے بنجر زمینوں تک پانی پہنچانا اس پروجیکٹ کا مقصد تھا۔ ان احتجاجات سے پاکستان کے وفاقی منظرنامے میں کشیدگی ظاہر ہوتی ہے اور پاکستان کے صوبوں میں وسائل کی تقسیم پر پیدا ہورہی بے چینی بھی ظاہر ہوتی ہے۔ نہروں کے اس پروجکیٹ سے حکمراں اتحاد میں بھی کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں