ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 1, 2025 10:24 PM

printer

پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر، وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی بے چینی کی گرفت میں ہے

پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر، وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی بے چینی کی گرفت میں ہے۔ بنیادی حقوق کے مطالبے کے تحت تمام اہم اضلاع میں پُرتشدد احتجاج اور وسیع پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ راول کوٹ اور مِیر پور کے مظاہرین، جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے تحریک پاکر، کوٹلی کے دَدیال پہنچ گئے، باوجو اِس کے کہ سیکیورٹی فورسز نے اُن کے راستوں میں رکاوٹیں پیدا کرکے اُنہیں روکنے کی کوشش کی۔ مظفر آباد میں لال چوک پر اُس وقت کشیدگی عروج پر پہنچ گئی، جب پولیس نے احتجاج کرنے والوں پر گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ احتجاج کرنے والوں نے اپنا مارچ جاری رکھا۔ وہ موبائل خدمات کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مواصلاتی ٹاوروں کو نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔