March 1, 2025 3:01 PM

printer

پاکستان کے خیبر پختونخواہ صوبے میں کل جمعہ کی نماز کے دوران ایک خودکُش بم دھماکے میں ایک سرکردہ عالم تین اور   چھ نمازی ہلاک ہو گئے۔

پاکستان کے خیبر پختونخواہ صوبے میں کل جمعہ کی نماز کے دوران ایک خودکُش بم دھماکے میں ایک سرکردہ عالم اور 6 نمازی ہلاک ہو گئے۔ اِس واقعے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ رمضان کے مقدس مہینے سے پہلے پیش آیا ہے۔ خیبر پختون خواہ کے چیف سکریٹری شہاب علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ اِس حادثے میں جمعیت العلمائے اسلام کے سربراہ اور نوشیرا ضلع میں اکوڑا کھٹک کے مدرسہ حقانیہ کے منتظم حمید الحق حقّانی جاں بحق ہوگئے ہیں۔×