January 11, 2025 9:14 PM

printer

پاکستان کے بلوچستان صوبے مین میتھن گیس دھماکے کے سبب کوئلے کی کان کے دھماکے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں

پاکستان کے بلوچستان صوبے مین میتھن گیس دھماکے کے سبب کوئلے کی کان کے دھماکے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈیوٹی پر تعینات 8 دیگر کان کُن لاپتہ ہیں۔ بچاؤ کی کارروائی جاری ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ سے تقریباً 40 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع کوئلے کی کان میں جمعرات کی شب یہ واقعہ پیش آیا۔