August 5, 2025 2:30 PM

printer

پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت عوامی اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

پاکستان کی راجدھانی اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت عوامی اجتماع پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ قدم پاکستان تحریکِ انصاف پارٹی PTI کی جانب سے ملک گیر احتجاج کے منصوبے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں کے مطابق یہ احتجاج سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل سے رِہا کیے جانے کی مانگ کے لیے کیا جارہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔