پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت نے دوطرفہ معاملوں پر تیسرے فریق کی ثالثی مسترد کردی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان، بھارت سمیت اپنے سبھی ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات چاہتا ہے۔ جناب ڈار نے یہ بات دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر الجزیرہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہی۔×
Site Admin | September 17, 2025 2:33 PM
پاکستان نے اس بات کی تصدیق کی ہے بھارت نے تیسرے فریق کی ثالثی مسترد کردی ہے
