ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 22, 2025 2:42 PM

printer

پاکستان میں کیمیاوی مادّوں کی ایک فیکٹری میں دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے

پاکستان میں فیصل آباد کے ملِک پور علاقے میں کیمیاوی مادّوں کی ایک فیکٹری میں، ایک طاقتور دھماکے میں 20 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ شہاب ٹاؤن کے کبڈّی اسٹیڈئم گراؤنڈ کے نزدیک ایک فیکٹری میں پیش آیا۔

مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق جائے حادثہ پر 31 بچاؤ گاڑیاں کام پر لگائی گئی ہیں۔