پاکستان میں پچھلے تین ہفتے سے جاری مانسون کی بارش اور اس سے وابستہ واقعات میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور 264 زخمی ہوئے ہیں۔ پنجاب صوبے میں بارش سے وابستہ واقعات میں چھتوں کے گرنے اور بجلی لگنے سے 44 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اِسی طرح بلوچستان میں بھی بارش سے متعلق واقعات میں 16 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پنجاب صوبے کے لاہور، اوکارا، فیصل آباد اور مضافاتی اضلاع میں سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Site Admin | July 17, 2025 9:45 PM
پاکستان میں پچھلے تین ہفتے سے جاری مانسون کی بارش اور اس سے وابستہ واقعات میں کم از کم 124 افراد ہلاک اور 264 زخمی ہوئے ہیں