پاکستان میں قائم D-کمپنی گروہ کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، 2015 برووا دوہرے قتل کے معاملے میں ملزم محمد یونس کی دو غیر منقولہ املاک کو ضبط کرلیا ہے۔ NIA کے مطابق محمد یونس کو 2015 میں سازش رچنے اور BJP کارکنان Shirish بنگالی اور Pragnesh مستری کے قتل میں اُس کے رول کیلئے گرفتار کیا گیا تھا۔ NIA نے ایجنسی کے ذریعے ضبط کی گئی اِن املاک کو، پاکستان سے D- کمپنی گروہ کی طرف سے کی جارہی کارروائیوں کے دہشت گردانہ ایکو نظام کو ختم کرنے کے تئیں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
Site Admin | August 1, 2025 9:55 PM
پاکستان میں قائم D-کمپنی گروہ کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، 2015 برووا دوہرے قتل کے معاملے میں ملزم محمد یونس کی دو غیر منقولہ املاک کو ضبط کرلیا ہے