پاکستان میں آج صبح سویرے تین اعشاریہ سات کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، چترال اور ایبٹ آباد میں محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے زلزلے سے متعلق نیٹ ورک کے مطابق اس زلزلے کا مرکز افغانستان کے ہندو کُش علاقے میں 190 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔x
Site Admin | August 20, 2025 9:40 AM | Pak Earth Quake
پاکستان میں آج صبح سویرے تین اعشاریہ سات کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، چترال اور ایبٹ آباد میں محسوس کیے گئے۔
