July 2, 2025 11:29 PM

printer

پاکستان میں آج ایک قافلے کو نشانہ بناکر کئے گئے ایک زبردست بم دھماکے میں، سینئر صوبائی سرکاری حکام سمیت کم سے کم چار افراد ہلاک اور دیگر 11 زخمی ہوگئے

پاکستان کے شمال مغربی خیبرپختون خواہ صوبے میں آج ایک قافلے کو نشانہ بناکر کئے گئے ایک زبردست بم دھماکے میں، سینئر صوبائی سرکاری حکام سمیت کم سے کم چار افراد ہلاک اور دیگر 11 زخمی ہوگئے۔ یہ دھماکہ Bajaur ضلعے میں ہوا، جہاں ایک اسسٹنٹ کمشنر سمیت دو سرکاری سینئر افسران کو لے جارہی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا۔ اس دھماکے میں دونوں افسران موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ اُن کے ساتھ موجود دو پولیس والے بھی ہلاک ہوگئے۔ تحریکِ طالبان پاکستان TTP کے Usood-ul-Harb نامی ایک دھڑے نے اِس حملے کی ذمہ داری لی ہے۔ x