November 22, 2025 2:41 PM

printer

پاکستان میں، 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر بہت سی جگہوں پر احتجاج کئے گئے اور راولپنڈی کی Adiala جیل کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف PTI کے بانی عمران خان کی بہن کے ساتھ بدسلوکی کا الزام لگایا گیا

پاکستان میں، 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر بہت سی جگہوں پر احتجاج کئے گئے اور راولپنڈی کی Adiala جیل کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف PTI کے بانی عمران خان کی بہن کے ساتھ بدسلوکی کا الزام لگایا گیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف اور تحریکِ تحفظ آئینِ پاکستان TTAP نے خیبر پختونخواہ، پنجاب اور کراچی میں مظاہرے کئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، کراچی پولیس نے مظاہرے کے مقام تک پہنچنے سے روکنے کیلئے بہت سے افراد کو حراست میں لیا۔ TTAP کے مارچ نکالنے کے اعلان کے بعد، PTI کے ریاستی صدر جنید اکبر کے حکم پر خیبرپختونخواہ میں ریلیاں نکالی گئیں۔ پشاور پریس کلب کے باہر بھی بہت سے پارٹی ورکروں نے جمع ہوکر مظاہرے کئے۔