پاکستان میں، راجدھانی اسلام آباد میں حکومت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی BYC کا احتجاجی دھرنا پانچیویں دن بھی جاری رہا۔ بلوچستان میں جبری طور پر گمشدہ کیے گئے افراد کے اہل خانہ اور بلوچستان سے گرفتار کیے گئے BYC رہنماؤں نے اس احتجاج کی قیادت کی ہے۔ احتجاج کے چوتھے دن کل مظاہرین نے الزام لگایا کہ انکے خاندانوں کو پاکستانی حکام کی جانب سے سڑکیں بند کرتے ہوئے احتجاجی مقام اسلام آباد پریس کلب تک پہنچنے سے روکا گیا۔ مظاہرین نے یہ بھی الزام لگایا کہ احتجاجی مقام پر ایک بس کو بھی لایا گیا تاکہ احتجاج کر رہے افراد خاندان کو زبردستی بلوچستان واپس بھیجا جا سکے۔ ان مظاہرین نے خواتین، بزرگ خواتین اور بچے شامل ہیں۔×
Site Admin | July 20, 2025 9:33 AM | Balochastan Protest
پاکستان میں، راجدھانی اسلام آباد میں حکومت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی BYC کا احتجاجی دھرنا پانچیویں دن بھی جاری رہا۔
