October 20, 2025 9:42 PM

printer

پاکستان سے متصل پنجاب سرحد پر تعینات، سرحدی سکیورٹی فورس BSF کے اہلکار جوش وخروش اور عقیدت کے ساتھ روشنیوں کا تہوار دیوالی منا رہے ہیں

پاکستان سے متصل پنجاب سرحد پر تعینات، سرحدی سکیورٹی فورس BSF کے اہلکار جوش وخروش اور عقیدت کے ساتھ روشنیوں کا تہوار دیوالی منا رہے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح چوکس وہ سرحد پر بھی قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔ BSF کے پنجاب فرنٹیئر کے سربراہ انسپکٹر جنرل ڈاکٹر اتُل Fulzele فوج کے ساتھ دیوالی منانے کیلئے کَل شام گُرداس پور سیکٹر میں تھے۔ اُن کے دورے نے فوجیوں کے درمیان تہوار کے جذبے میں اور جوش بھر دیا۔ مختلف سیکٹروں میں ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے، جہاں سینئر اہلکار شامل ہو رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔