پاکستان سے دہشت گردوں کی ممکنہ دراندای کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے تناظر میں سکیورٹی فورسز نے جموں میں بین الاقوامی سرحد اور پنجاب کے سرحدی ضلعوں میں نگرانی بڑھا دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کے علاقے میں دہشت گرد پٹھان کوٹ اور گرداسپور جیسے علاقوں میں گہرے کہرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے دراندازی کیلئے پنجاب کا رُخ کر سکتے ہیں، جو جموں میں کٹھوعہ کی سرحد سے متصل علاقہ ہے۔ پنجاب میں، بین الاقوامی سرحد پر سکیورٹی فورسز کی اضافی تعیناتی کی گئی ہے تاکہ دہشت گردوں کی دراندازی کی کسی بھی کوشش سے نمٹا جا سکے۔ مختلف سرحدی علاقوں میں تلاش کی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔×
Site Admin | December 26, 2025 10:08 AM | J&K New Year Alert
پاکستان سے دہشت گردوں کی ممکنہ دراندای کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے کے تناظر میں سکیورٹی فورسز نے جموں میں بین الاقوامی سرحد اور پنجاب کے سرحدی ضلعوں میں نگرانی بڑھا دی ہے۔