ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 11, 2025 9:55 AM

printer

پانچویں کھیلو انڈیا موسم سرما گیمس کے کَل دوسرے دن کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

جموں وکشمیر کے بارہ مولہ ضلع کے گلمرگ میں جاری پانچویں کھیلو انڈیا موسم سرما گیمس کے کَل دوسرے دن کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ مردوں کے Vertical Ski Mountaineering مقابلے میں پُنے کے سِدھارتھ Gadekar کو سونے کا تمغہ ملا۔ Nordic Ski Sprint میں ITBP نے مقابلے میں سبھی تین تمغے جیتے۔ Snowboard giant Slalom مقابلے جموں کے زبیر احمد لون نے 30 شرکاء سے مقابلہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں