پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس سے قبل آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ Issues Before Parliament اور سنسد کے سمکش مُدّے کے عنوان کے تحت خصوصی مباحثے نشر کرے گا۔
Issues Before Parliament پروگرام، آکاشوانی رینبو اور اضافی فریکیونسیوں پر اور سنسد کے سمکش مُدّے پروگرام آکاشوانی گولڈ اور اضافی فریکونسیوں پر آج رات ساڑھے نو بجے سے دس بجے تک سنے جا سکتے ہیں۔
یہ پروگرام آکاشوانی ویب سائٹ نیوز newsonair.gov.in اور آکاشوانی کے یوٹیوب چینل نیوز آن AIR آفیشیل پر بھی دستیاب ہوں گے۔x