پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اِس مہینے کی 28 تاریخ سے شروع ہوگا اور 2 اپریل تک جاری رہے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے کہا کہ بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ 13 فروری کو مکمل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ 9 مارچ کو شروع ہوگا۔ جناب ریجیجو نے کہا کہ یہ مفید اور سودمند بحث و مباحثے اور عوام پر مرکوز حکمرانی کے تئیں ایک اہم قدم ہے۔
Site Admin | January 9, 2026 9:43 PM
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 28 جنوری سے شروع ہوگا