پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اِس مہینے کی 28 تاریخ سے شروع ہوگا اور 2 اپریل تک جاری رہے گا۔

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اِس مہینے کی 28 تاریخ سے شروع ہوگا اور 2 اپریل تک جاری رہے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ 13 فروری کو مکمل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا دوسرا مرحلہ 9 مارچ کو شروع ہوگا۔ جناب رجیجو نے کہا کہ یہ مفید اور سودمند بحث و مباحثے اور عوام پر مرکوز حکمرانی کے تئیں ایک اہم قدم ہے۔ جناب رجیجو نے مطلع کیا کہ مرکزی حکومت کی سفارش پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بجٹ اجلاس 2026 کیلئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری دے دی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔