ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 19, 2025 10:18 PM

printer

پارلیمنٹ نے کانوں اور معدنیات سے متعلق ترقیاتی اور انضباتی ترمیمی بِل کو منظوری دے دی ہے

راجیہ سبھا کی جانب سے کانوں اور معدنیات ترمیمی بل 2025 کو آج منظور کیے جانے کے ساتھ ہی اِس بل کو پارلیمنٹ کی منظوری مل گئی ہے۔ لوک سبھا، اِس بل کو پہلے ہی منظور کرچکی ہے۔ یہ بل، کانوں اور معدنیات سے متعلق 1957 کے قانون، MMDR میں ترمیم کرے گا۔ اِس سے پہلے بل پیش کرتے ہوئے کوئلہ اور کانکنی کے وزیر جی کشن ریڈی نے کہا کہ MMDR قانون میں کی گئی ترمیمات، بھارت کو معدنیات کے شعبے میں خود کفیل بنانے کی جانب اہم قدم ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔