پارلیمنٹ نے آج راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ سمندر کے راستے سامان لے جانے سے متعلق بل 2025 کو پاس کر دیا ہے۔ یہ بل لوک سبھا سے پہلے ہی منظور ہوگیا تھا۔ یہ بل، سمندر کے راستے سامان لے جانے سے متعلق بھارتی قانون 1925 کی جگہ لے گا۔ یہ بل، سمندر کے راستے سامان لے جانے کی صورت میں ذمہ داریوں، واجبات، حقوق اور رعایتوں سے متعلق ضوابط فراہم کرتا ہے۔ x
Site Admin | August 6, 2025 10:06 PM
پارلیمنٹ نے آج راجیہ سبھا کی منظوری کے ساتھ سمندر کے راستے سامان لے جانے سے متعلق بل 2025 کو پاس کر دیا ہے