ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیو زیلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ رائے پور کے شہید ویر نارائن سنگھ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں شام سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ کپتان سوریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارتی ٹیم سیریز میں ایک-صفر سے سبقت بنائے ہوئے ہے۔ افتتاحی میچ میں بھارت نے نیوزیلینڈ کو 48 رن سے ہرایا تھا۔×
Site Admin | January 23, 2026 3:06 PM
ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ نیو زیلینڈ سے ہوگا۔