ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل کے شعبے نے گزشتہ دہائی کے دوران زبردست ترقی کا مظاہرہ کیا ہے اور یہ سال 2014 کے 8 اعشاریہ 4 لاکھ کروڑ سے بڑھ کر آج تقریباً 16 لاکھ کروڑ روپے ہوگیا ہے۔ آج نئی دلّی میں 74 ویں انڈیا انٹرنیشنل گارمینٹ فیئر-IIGF-2026 کا افتتاح کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ سال 2025 میں گھریلو بازار بھی 6 لاکھ کروڑ روپے سے بڑھ کر13 لاکھ کروڑ روپے ہوگیا ہے، جبکہ ملک کی برآمدات میں بھی عالمی وبا کے بعد 25 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔
Site Admin | January 23, 2026 9:44 PM
ٹیکسٹائل کے وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل کے شعبے نے گزشتہ دہائی کے دوران زبردست ترقی کا مظاہرہ کیا ہے اور یہ سال 2014 کے 8 اعشاریہ 4 لاکھ کروڑ سے بڑھ کر آج تقریباً 16 لاکھ کروڑ روپے ہوگیا ہے