ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 2, 2025 9:40 PM

printer

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گیری راج سنگھ نے کم سے کم امدادی قیمت اسکیم کے تحت کسانوں سے کپاس کی خرید کو بلا روکاوٹ و آسان بنانے کیلئے کپاس کسان ایپ کا آغاز کیا

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر گیری راج سنگھ نے کم سے کم امدادی قیمت اسکیم کے تحت کسانوں سے کپاس کی خرید کو بلا روکاوٹ و آسان بنانے کیلئے کپاس کسان ایپ کا آغاز کیا۔ یہ App کپاس کی خریداری کے عمل میں مزید شفافیت اور تیزی لانے کیلئے خود کا اندراج، Slot bookingاور رقم کی ادائیگی کی tracking کی سہولت فراہم کرکے کسانوں کو با اختیار بنائے گا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ کسان مقدم میں موبائل ایپ کی مدد سے کپاس کے کاشتکاروں کے ذریعے کپاس کی فروخت کے عمل میں مزید آسانی پیدا ہوگی۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ ایپ صارف دوست انٹرفیس کے ساتھ ساتھ کثیر بھارتی زبانوں میں دستیاب ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔