ٹیکسس کے ڈلاس میں ایک بھارتی شہری Chandra Nagmallaiah کی اُس کے کام کی جگہ پر تشدد کے ایک واقعہ میں موت ہوگئی ہے۔ Houston میں بھارتی قونصلیٹ جنرل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اِس واقعہ کی تصدیق کی ہے اور متاثر کنبے کے تئیں اظہار تعزیت کیا ہے۔
بھارتی قونصلیٹ جنرل نے کہا ہے کہ ملزم کو حراست میں لیا گیا ہے اور وہ اِس معاملے کو قریب سے دیکھ رہیں ہیں۔
Site Admin | September 12, 2025 3:09 PM
ٹیکسس کے ڈلاس میں ایک بھارتی شہری Chandra Nagmallaiah کی اُس کے کام کی جگہ پر تشدد کے ایک واقعہ میں موت ہوگئی ہے