August 5, 2025 2:29 PM

printer

ٹینس کے سرکردہ کھلاڑی Novak Djokovic، Cincinnati اوپن سے الگ ہوگئے ہیں

ٹینس کے سرکردہ کھلاڑی Novak Djokovic، Cincinnati اوپن سے الگ ہوگئے ہیں۔ منتظمین کے مطابق Djokovic جولائی میں ومبلڈن کے مقام پر سیمی فائنل میں اپنی ہار کے بعد پہلی بار Hard-Court پر کھیلنے والے تھے۔ انہوں نے Cincinnati اوپن سے الگ ہونے کی غیر طبی وجوہات بتائی ہیں۔ Djokovic اب US اوپن میں کھیلیں گے، جو اِس مہینے کے 24 تاریخ سے شروع ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔