November 2, 2025 2:41 PM

printer

ٹینس میں سابق عالمی نمبر ایک Yannik Sinner پیرس ماسٹرس ٹورنامنٹ میں پہلی بار فائنل میں پہنچے ہیں

ٹینس میں سابق عالمی نمبر ایک Yannik Sinner پیرس ماسٹرس ٹورنامنٹ میں پہلی بار فائنل میں پہنچے ہیں۔ انہوں نے کَل کھیلے گئے سنگلز سیمی فائنل میں جرمنی کے Alexander Zverev کو چھ – صفر اور چھ – ایک سے ہرا دیا۔

آج ٹورنامنٹ کے فائنل میں Yannik Sinner کا مقابلہ کناڈا کے Felix Auger- Aliassime سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔