ٹینس میں دنیا کی نمبر ایک Aryna Sabalenka نے جرمنی کی Laura Siegemund کو شکست دے کر ومبلڈن 2025 کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنلس میں جگہ بنالی۔ انھوں نے چار۔چھ، چھ۔دو، چھ۔چار سے جیت حاصل کی۔ اب سیمی فائنلز میں Sabalenka کا مقابلہ کَل امریکہ کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی Amanda Anisimova سے ہوگا۔
Site Admin | July 9, 2025 9:53 AM
ٹینس میں دنیا کی نمبر ایک Aryna Sabalenka نے جرمنی کی Laura Siegemund کو شکست دے کر ومبلڈن 2025 کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنلس میں جگہ بنالی۔