ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے کروئیشیا کے جوڑی دار Ivan Dodig، Occitanie اوپن ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ فرانس کے Montpellier میں کَل شام کھیلے گئے میچ میں تیسری درجہ بندی کی حامل جوڑی نے جرمنی کے Mark Wallner اور Jakob Schnaitter پر مشتمل جوڑی کو پری کوارٹر فائنل میں سات-پانچ / تین-چھ اور دس-آٹھ سے ہرایا۔ مردوں کے ڈبلز کے ایک دیگر پری کوارٹر فائنل میں، وِجے سندر پرشانت اور جیون نیڈو شیزیان کی بھارتی جوڑی کا مقابلہ آج شام Jonathan Eysseric اور Flavio Cobolli پر مشتمل فرانسیسی – اطالوی جوڑی سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔×
Site Admin | January 28, 2025 10:11 AM
ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری اور اُن کے کروئیشیا کے جوڑی دار اوپن ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
