October 21, 2024 9:15 PM

printer

ٹینس میں بھارت، اگلے برس فروری میں ATP چیلنجر Tour مقابلے منعقد کرے گا، جس کا آغاز چنئی سے ہوگا

ٹینس میں بھارت، اگلے برس فروری میں ATP چیلنجر Tour مقابلے منعقد کرے گا، جس کا آغاز چنئی سے ہوگا۔ آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے تصدیق کی ہے کہ چنئی کے بعد اگلے تین ٹورنامنٹ 10 فروری سے 2 مارچ تک بنگلورو، پونے اور دلّی میں منعقد ہوں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔